متورکئی قتل: بھائی نے ذمہ داری پی ٹی ایم رہنماؤں پر عائد کردی


پشاور: خیسور واقعہ پر ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کی رپورٹ سامنے آگئی ہے جس میں مقتول کے بھائی پرخے خان نے متورکئی کے قتل کی ذمہ داری پی ٹی ایم کے رہنماؤں پر عائد کی ہے۔

ہم نیوز کے مطابق اپنی درخواست میں بھائی نے منظور پشتین، محسن داوڑ اور علی وزیر کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔

پرخے خان نے بیان میں کہا کہ ملزمان نے گھر گرانے کی کوشش کی، ناکامی پر ان کو اور ان کے بھائی کو نشانہ بنایا گیا۔


متعلقہ خبریں