اسپتالوں کی نجکاری: پیپلز پارٹی نے یاسمین راشد کے استعفے کا مطالبہ کر دیا

پنجاب کے اسپتالوں کی نجکاری عمران خان کے قریبی عزیز کو نوازنے کیلئے کی گئی

سرکاری میڈیکل ٹیچنگ اسپتالوں کی نجکاری نہیں کی، یاسمین راشد

ایم ٹی آئی ایکٹ کے تحت پنجاب کے کسی بھی میڈیکل ٹیچنگ اسپتال کی نجکاری نہیں کی گئی ہے

شہر قائد میں  ڈینگی بخار سے جانبحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

رواں سال کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی سے متاثرہ 1500 افراد کو مختلف اسپتالوں میں لایا گیا۔

پنجاب  میں ڈاکٹرز ،نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف  کی سرکاری حیثیت ختم

بزدار سرکار محکمہ صحت میں تبدیلی لے آئی،  صوبے میں میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ ایکٹ دو ہزار انیس نافذ کردیا گیاہے۔

ینگ ڈاکٹرز کا محرم کے بعد پنجاب میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

وائی ڈی اے کے رہنماؤں نے کہا کہ  کل رات کی تاریکیوں میں ایم ٹی آئی کا ٓرڈیننس پاس کیا گیا ہے

’پاکستان میں ہر سال 1 کروڑ 1 لاکھ میں سے38 لاکھ حمل غیر ارادی ہوتے ہیں‘

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ پاکستان میں چالیس لاکھ خواتین نہ چاہتے ہوئے بھی حمل کے مراحل سے گزرتی ہیں۔ 

بھارت سے ادویات و طبی آلات کی تجارت پر عائد پابندی کا خاتمہ

یہ اقدام انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دونوں ممالک کے عوام کو علاج کی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے اٹھائے گئے ہیں۔

وسیم اکرم کی اہلیہ نے کراچی کے ساحل کو عوام کیلئے بند کرنے کا مطالبہ کر دیا

سی ویو کے ساحل پر کئی کلومیٹرز تک طبی فضلہ پھیلا ہوا ہے، جن میں سینکٹروں کی تعداد میں استعمال شدہ سرینجیں موجود ہیں۔

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار تک پہنچ گئی

پشاور کے نواحی علاقے شیخان ، سربند اوربڈھ بیر ڈینگی وائرس کی لپیٹ میں ہیں جس سے سیکڑوں افراد متاثر ہوئے ہیں۔

پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا

ڈینگی کے مرض میں مبتلا افراد میں سے 67 کا تعلق راولپنڈی سے ہے

ٹاپ اسٹوریز