پولیس  کے لئے مختص’ انسداد پولیو ڈیوٹی الاؤنس‘ میں خرد برد کی شکایات

شکایات سامنے آنے کے بعد پولیس اہلکاروں کو بنک کے ذریعے براہ راست پولیو الاؤنس فراہم کرنے  کا فیصلہ کیا گیاہے۔ 

‘دنیا بھر میں ہر 40 سیکنڈ کے بعد ایک شخص خود کشی کرتا ہے ’

دنیا کے امیر ممالک  کے نوجوانوں میں خودکشی کرنے کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔

ڈاکٹر رتھ فاؤ کی 90 ویں سالگرہ پر گوگل کا خراج عقیدت

 ڈاکٹر رتھ فاؤ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے گوگل نے اپنا ڈوڈل ان سے منسوب کر دیا

پشاور میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 1700 تک پہنچ گئی

پشاور میں ڈینگی وائرس کی وبا کے حوالے سے محکمہ صحت اور اسپتالوں کے اعداد وشمار میں واضح تضاد دکھائی دے رہاہے۔

اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کر گئی

پمزاسپتال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اگست کے مہینے میں ڈینگی کے 12 سو اور گزشتہ ہفتے کے دوران 300 سے زائد ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

’حکومت دس خطرناک بیماریوں سے بچاؤ کی ویکسین مفت فراہم کر رہی ہے‘

پاکستان میں امر اض سے بچاﺅ کا ذریعہ حفاظتی ٹیکہ جات کی یکساں کوریج ہے، ملک بھر میں میں حفاظتی ٹیکہ جات کی کوریج کے مطلوبہ ہدف کے کو یقینی بنایا جائے۔ 

کراچی: ڈینگی بخار میں مبتلا ایک اور شخص جاں بحق

شہر قائد میں رواں ماہ اب تک 156 افراد ڈینگی بخار نامی مہلک بیماری سے متاثر ہوچکے ہیں ۔

ایم ٹی آئی آرڈیننس 6میڈیکل یونیورسٹیوں میں نافذ کیا گیاہے، عثمان بزدار

سردار عثمان بزدار نے کہا کہ اسپتالوں کو چلانے کے لیے بہترین افراد کے چناؤ کے لیےحکومت ایک 'سرچ کمیٹی' بنائےگی۔

 پنجاب کے ضلع سرگودھا میں ایک خاندان کے ہاں خوشیوں کا چھکا

خاتون نے نجی اسپتال میں ایک دو نہیں بلکہ ایک ساتھ چھ بچوں کو جنم دے دیا، اہل خانہ چھ بچوں کی پیدائش پر خوشی سے نہال ہیں۔

بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں پولیو کے نئے کیسز سامنے آگئے

رواں سال کے دوران خیبر پختونخوا میں پولیو کیسز کی تعداد 45 ہوگئی ہے۔ پولیو کیسز کی بڑی وجہ والدین کا بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے سے انکار ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز