پشاور کی فارماسیوٹیکل کمپنی کے کھانسی کے شربت میں زہریلے اجزا کا انکشاف

ڈریپ نے پورے ملک سے تھائی لینڈ سے درآمد شدہ خام مال واپس منگوا لیا

کراچی میں کرونا کا نیا ویرینٹ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والے 2 مسافروں میں کوروناکی نئی قسم کی تصدیق

سانپ کے زہر سے ہائی بلڈ پریشر کا علاج دریافت

سانپ کے زہر میں 197 قسم کے پروٹین دریافت ہوئے جن میں 189 پروٹینز پہلی بار دیکھے گئے ہیں۔

پاکستان میں بیرون ملک سے آنے والوں کی کووڈ ٹیسٹنگ شروع

قومی ادارہ برائے صحت نے بارڈر ہیلتھ سروسز ڈیپارٹمنٹ کو کووڈ ٹیسٹنگ کٹس فراہم کر دیں

بیرون ملک سے آنے والوں کے کورونا ٹیسٹ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

یہ فیصلہ دنیا بھر میں پھیلے جے این ون ویرینٹ کی روک تھام کے لیے کیا گیا

لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب انفلوئنزا کی وبا ہے،  قومی ادارہ صحت

پاکستان میں کووڈ 19 کے کیسز کی شرح ایک فیصد سے بھی کم ہے۔

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی پیتھالوجی لیبارٹری عالمی معیار کے مطابق قرار

پی آئی سی امریکن کالج آف پیتھالوجسٹ کے پروفیشنسی کوالٹی ٹیسٹنگ میں حصہ لینے والا خیبر پختونخوا کا پہلا سرکاری ہسپتال ہے،ترجمان رفعت انجم

کتے کے کاٹنے کی ویکسین کی عدم دستیابی، وفاقی محتسب نےنوٹس لے لیا

قومی وزارت صحت، این آ ئی ایچ اور ڈرگ ریگو لیٹر ی اتھا رٹی کے سر برا ہان09 جنوری کو طلب

پاکستان میں ایک مرتبہ پھر کورونا کیسز کی تصدیق

ایک ہفتے میں کورونا کے ملک بھر میں 16 مثبت کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز