سال 2023، پی آئی سی کی او پی ڈی میں 61 ہزار سے زائد دل کے مریضوں کا معائنہ

پی آئی سی نے پاکستان کے سب سے بڑے انٹرنیشنل کارڈیک سرجری دو سالہ اور نیشنل پیڈز کانفرنس کی میزبانی بھی کی

پنجاب میں دوبارہ کورونا ٹیسٹنگ شروع کرنے کا فیصلہ

اسپتالوں میں تمام مشتبہ کیسز کی کورونا ٹیسٹنگ شروع کی جائے، مراسلہ

لاہور ، سموگ کے دوران خطرناک وائرس پھیلنے کا انکشاف

نیا وائرس کورونا ہو سکتا ہے،نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے خدشہ ظاہر کردیا

بھارت میں کورونا وائرس شدت اختیار کر گیا، 4 افراد ہلاک

بھارت میں ایکٹیو کورونا کیسز کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کر گئی۔

پشاور میں مردہ بھینسوں کا گوشت فروخت کئے جانے کا انکشاف، ملزمان گرفتار

محکمہ خوراک خیبرپختونخوا کی پشاور میں کارروائی، 2 مردہ بھینسیں برآمد

ہارٹ اٹیک اور فالج سے بچنا ہے تو ورزش کریں

بچپن میں سستی اور کاہلی بڑی عمر تک کولیسٹرول کی مقدار میں 2 تہائی اضافہ کر سکتی ہے

امریکہ، رواں موسم میں فلو سے 1600 سے زائد افراد ہلاک

اسپتالوں میں فلو کے مریضوں کی ہفتہ وار داخلوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

جعلی ادویات بنا نیوالی فیکٹری پرچھاپہ ،مالک اور5 ملازم گرفتار

جعلی ادویات کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،کارروائیاں جاری رہیں گی، نگران وزیر صحت

ڈپریشن اور جارحانہ رویے میں کمی کیسے لائیں ؟

تحقیق میں شریک افراد معمولی نوعیت سے معتدل نوعیت کے درمیان ڈیمینشیا کے مریض تھے اور ان کی عمر 60 سے 85 برس کے درمیان تھی۔

شادی شدہ افراد میں ہائی بلڈپریشر سے متاثر ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، ماہرین

اس مرض کو خاموش قاتل مرض قرار دیا جاتا ہے کیونکہ اس کے شکار افراد کو اکثر اس کا علم ہی نہیں ہوتا

ٹاپ اسٹوریز