خیبرپختونخوا: امتحانات کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

ڈراپ آؤٹ کی شرح کورونا کے دوران بڑھنے کا خدشہ

سندھ میں میٹرک کے امتحانات شروع

پرچہ حل کرنے کیلئے 2 گھنٹےکا وقت دیا جائے گا

تعلیمی بورڈ حیدرآباد: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات، شیڈول کا اعلان

کورونا کی صورتحال کے باعث صرف لازمی پرچے لیے جائیں گے، نوٹی فکیشن

امتحانات نہ ملتوی ہوں گے اور نہ ہی منسوخ ہوں گے، شفقت محمود

گزشتہ سال امتحانات کے بغیر بچوں کو پاس کیا گیا تھا، رواں سال فیصلہ کیا کہ امتحان کے بغیر کسی کو اپ گریڈ نہیں کیا جائیگا۔

خیبر پختونخوا کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے یکم تا 11 جولائی تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

اعلان صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ ٹوئٹر‘ پر کیا ہے۔

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

وفاقی تعلیمی ادارے 18 جولائی سے یکم اگست تک بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

برطانیہ:اسکول کھلنے پر1لاکھ بچے واپس نہیں آئے

کورونا کے کیسز میں کمی کے بعد تعلیمی سلسلہ بحال ہونے پر ایک لاکھ بچے اسکولوں میں واپس نہیں آسکا

وزیرتعلیم بلوچستان کامستعفی ہونےکا اعلان

میرا ضمیراجازت نہیں دے رہا کہ میں مزید جام کمال کی زیر قیادت کابینہ کا حصہ رہوں،یار محمد رند

والدین سے شکایت کیوں کی؟ طالبہ نے پرنسپل کو تیز دھار آلے سے زخمی کردیا

طالبہ کے بیگ سے سگریٹ کا پیکٹ برآمد ہونے پر والدین سے شکایت کی گئی تھی۔

ٹاپ اسٹوریز