بلوچستان میں تعلیمی ادارو ں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

محکمہ تعلیم نے یکم جون سے تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

پیر سے کیمبرج کے تمام امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے، برٹش کونسل

کیمبرج انٹرنیشنل اور برٹش کونسل کی ٹیموں کے درمیان سلسلہ وار بات چیت کے بعد فیصلہ

کیمبرج کے کل ہونے والے امتحانات بھی منسوخ

جمعہ 12 مئی کو صبح اور شام دونوں سیشنز کے لیے کیمبرج اسکول کے امتحانات منسوخ کر دیے ہیں، برٹش کونسل

پنجاب کے تمام نجی و سرکاری اسکولوں میں دو دن تعطیل کا اعلان

صورتحال کے پیش نظر 11 مئی اور 12 مئی کو تمام نجی و سرکاری اسکول بند رہیں گے، سیکریٹری اسکولز پنجاب

بھوکا طالبعلم قیمتی فن پارہ کھا گیا

آرٹسٹ موریزیو کاتیلان کے کیلے سے مزین فن پارے کا نام کامیڈیئن ہے۔

طالبعلم کو 90 لاکھ ڈالر اسکالر شپ کی پیشکش

ڈنیس برنیس کا جی پی اے (گریڈ پوائنٹ ایوریج) 4.98 ہے جو ایک غیر معمولی کامیابی ہے۔

طلبا کی موجیں، اسکولوں میں چھٹیوں کا اعلان

 بیشتر پرائیوٹ سکول میں 21 تا 24 اپریل تک چھٹیاں ہوں گی۔پرائیوٹ سکول 25 اپریل سے دوبارہ کھلیں گے۔

ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں قرآن مجید کی تعلیم لازمی قرار

انڈر گریجویٹ طلبا کے لیے خزاں سمسٹر 2023 سے یہ تعلیم لازمی ہو گی

گوگل کا بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے اہم اعلان

صوبائی حکومت نے گوگل کے ساتھ ایک ایم او یو پر دستخط کر دیئے۔

عیدالفطر پر اسکولوں میں کتنی چھٹیاں دی جائیں گی؟ اہم خبر آ گئی

ایف ڈی ای کے زیر انتظام اسکولوں اور کالجوں میں موسم بہار کی تعطیلات رمضان المبارک کے آخری ہفتے یعنی 17 سے 20 اپریل تک دی جائیں گی۔

ٹاپ اسٹوریز