بلوچستان میں تعلیمی ادارو ں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

school یوم تکبیر پر اسکول

بلوچستان میں محکمہ تعلیم کی جانب سے گرم علاقوں میں تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔

محکمہ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات یکم جون 2023ء سے 13 اگست 2023ء تک ہوں گی۔


متعلقہ خبریں