کراچی میں زلزلے کےجھٹکے

زلزلے کی شدت2.3ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز ملیر تھا۔

8 لاکھ سےزیادہ پاسپورٹ کی پرنٹنگ التوا کا شکار، فنڈز جاری

روازنہ کی بنیاد پرپاسپورٹ اجرا کی 40 سے45 ہزار درخواستیں آرہی ہیں۔

ورلڈکپ اسکوڈ کا اعلان 22 مئی، آئرلینڈ سیریز میں کپتان فیصلہ کرینگے، وہاب ریاض

حارث رؤف نے باؤلنگ شروع کردی، میچ پریکٹس نہیں، یہی وجہ ہے کہ حسن علی کو ساتھ رکھا گیا ہے

خلیجی ریاستوں میں بارشیں، پی آئی اے کی جانب سے مسافروں کیلئے ہدایات جاری

پی آئی اے سمیت دیگر ایئر لائنز کا فضائی آپریشن تاحکم ثانی معطل رہے گا

مارچ کے مقابلے میں مہنگائی کم، اپریل میں شرح 17.34 فیصد ریکارڈ

مارچ میں مہنگائی کی شرح 20.68 فیصد رکارڈ کی گئی تھی، ادارہ شماریات

حکومت کا گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کی سبسڈی کم کرنے کا فیصلہ

کسٹمز ملازمین کو دیا جانے والا ہاؤس رینٹ بھی ختم کرنے کی منظوری دے دی گئی، ذرائع

پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ

کسانوں کی ہر ممکن مدد کی جائیگی، اس کے لیے 12 ارب روپے دیے جائیں گے،ذرائع وزارت خزانہ

فلسطینیوں کی نسل کشی، ترکیہ کا عالمی عدالت انصاف میں فریق بننے کا اعلان

ترکیہ ہر طرح کے حالات میں فلسطین کے عوام کی حمایت جاری رکھے گا، ترک وزیر خارجہ

کولمبیا کا بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان

عالمی قوتیں اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کے نسل کشی کے کیس میں فریق بنیں، گستاوو پیٹرو

ٹاپ اسٹوریز