کافی پیئیں، کورونا وائرس سے محفوظ رہیں

کافی مدافعتی نظام کو بہتر بناتی ہے ، تحقیق

سیلاب کے باوجود دلہا اپنی دلہن لینے پہنچ گیا

بہار میں سیلابی صورتحال کے باوجود دلہا اپنے دلہن لانے پر بضد رہا۔

پاکستانی طالبہ کیلئے ینگسٹ انٹرنیشنل لیڈی ڈیانا ایوارڈ

ہونہار اور باہمت ایمان نے یہ اعزاز سوشل ورک کی بنیاد پر حاصل کیا

قتیل شفائی کو چاہنے والوں سے بچھڑے 20 برس بیت گئے

قتیل شفائی کا شعر ’’دنیا میں قتیل اس سا منافق نہیں کوئی ، جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا‘‘زبان زد عام ہے۔ 

پٹاخے پھوڑنے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ ہو گا

شہری انتظامیہ کی جانب سے جرمانے بتدریج بڑھانے کا ایک طریقہ کار بھی ترتیب دیا گیا ہے۔

ارجنٹائن کوپا امریکہ کپ کا نیا چیمپیئن بن گیا

ارجنٹائن 1993 کے بعد کوپا امریکہ کپ جیتنے میں کامیاب ہوا۔

بھارت: 50 ارب روپے مالیت کی منشیات ضبط

ملزمان کا تعلق منشیات کے ایک بین الاقوامی گروہ سے ہے، جو افغانستان اور یورپ تک پھیلا ہوا ہے۔

پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں شکست، سیریز انگلینڈ کے نام

انگلینڈ نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 52 رنز سے شکست دے تین میچوں پر مشتمل سیریز دو صفر سے جیت لی ہے۔

بھارت: مسلم خواتین کی انٹرنیٹ پر ’نیلامی‘ کا انکشاف

بھارت میں مسلمان خواتین کی انٹرنیٹ پر دستیاب ایپ کے ذریعے نیلامی کا انکشاف ہوا ہے۔

چین نے افغانستان کی ابتر صورت حال کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دے دیا

چین نے اپنے دو سو سے زائد شہریوں کو ایک خصوصی پرواز کے زریعے افغانستان سے نکال لیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز