عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟

پاکستان میں اس مرتبہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر سرکاری ملازمین کو ایک ہفتے سے زائد چھٹیاں ملنے کا امکان ہے۔

عُمر اکمل کے مداحوں کو حوالات کی سیر

عُمر اکمل کا گھر آئے مداحوں کو آٹوگراف دینے سے انکار پر کرکٹر اور مداحوں کے درمیان تکرار

کیا کورونا ویکسین کی تیسری خوراک بھی لینی پڑے گی ؟

ویکسین کی تیسری خوراک سے اینٹی باڈیز کی سطح پہلی دو خوراکوں کے مقابلے میں 5 سے 10 گنا بڑھ جاتی ہے، دوا ساز کمپنی

افغانستان میں دھماکے، 4 افراد جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل اور قندھار میں دھماکے ہوئے

بھارتی وزیر کے نخرے، ماہی گیر نے گود میں اٹھا لیا

بھارتی وزیر کو ان کے رویے کے خلاف سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

بھارتی ریاست کیرالہ زیکا وائرس کی زد میں

زیکا وائرس کے اعلامات تقریبا ڈینگی کی طرح ہی ہوتے ہیں۔

ٹیم میں جس کا جو کردار ہے اس کو وہی کرنا چاہیے، عاقب جاوید

حارث رؤف اچھے باؤلر تھے لیکن پتہ نہیں  کیا ہو گیا، سابق ٹیسٹ کرکٹر

سعودی عرب: ذی الحج کے چاند سے متعلق اعلان

یکم ذی الحج 11 جولائی بروز اتوار کو ہوگی۔

کرینہ اور سیف علی خان نے اپنے دوسرے بیٹے کا کیا نام رکھا؟

رواں سال خواتین کے عالمی دن کے موقع پر کرینہ کپور نے بالآخر اپنے دوسرے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔

بلاول بھٹو نے جیالوں کو مریم نواز کے خلاف بیان بازی سے روک دیا

 آج کل کس کے بیانیے پر چل رہے ہیں بڑے میاں یا چھوٹے میاں کے؟ ہمیں پتہ نہیں چل رہا ہے، چیئرمین پی پی کا جلسہ عام سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز