تنخواہ نہ بتانے پر داماد کو کمرے میں بند کر دیا

ساس سسر کو یقین دلایا کہ آپ کی بیٹی کا مستقبل محفوظ ہو گا، نوجوان

جاپان میں موٹے افراد کرائے پر دستیاب

برینڈز بھاری بھرکم افراد کو 18 ڈالر فی گھنٹے پر کرائے پر لیں سکیں گے

لیڈی ڈیانا کی فورڈ اسکارٹ کار نیلام کرنے کا اعلان

گاڑی شہزادہ چارلس نے لیڈی ڈیانا کو منگنی پر تحفہ میں دی تھی

فردوس اور مندوخیل کی لڑائی میں جاوید چوہدری کی’بے بسی‘

سوشل میڈیا پر سینیر صحافی اور اینکر جاوید چوہدری کی’بے بسی‘کو بھی اچھالا جارہا ہے

دنیا کے سمندروں میں ایک اور سمندر کا اضافہ

نیشنل جیوگرافک نے "بحیرہ منجمد جنوبی" کو زمین کا 5 واں سمندر قرار دینے کا اعلان کر دیا

بل گیٹس پورشے پر کس سے ملنے جاتے تھے؟

بل گیٹس کی سابق اہلیہ ملینڈا پرائیویٹ جاسوس سے شوہر کی نگرانی بھی کرواتی رہیں

سومیٹر ریس کا انوکھا چیمپئن

یونیورسٹی میں ریس کے شرکا کے بجائے ان کی ویڈیو بنانے والا طالبعلم جیت گیا۔

بزدل شیر درخت سے لپٹ گیا

بھینسوں کے جانے کے بعد شیر درخت سے اتر آیا۔

20ڈالر کا سکہ 94 کروڑ روپے میں نیلام

1933 کا "ڈبل ایگل" سونے کا آخری سکہ 19.51ملین ڈالرز میں نیلام ہو گیا۔

خوردبینی جاندار 24 ہزار سال بعد زندہ دریافت

سائبیریا کے برفانی ماحول میں خوردبینی جاندار 24 ہزار سال بعد بھی زندہ دریافت ہوا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز