نئے کنٹریکٹس کا اطلاق 2026 سے ہوگا، جس میں کھلاڑیوں کی جانچ کے لیے تین مراحل شامل ہوں گے
کرکٹ
کھلاڑی نے میچ ریفری جواگل سری ناتھ کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے سزا قبول کر لی ہے
جارحانہ بیٹنگ پر انہیں سپر اسٹرائیکر آف دی سیزن کے اعزاز کیساتھ 10 لاکھ روپے نقد اور ایک برانڈ نیو ٹاٹا سیرا کار بطور انعام دی گئی
دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے کرکٹ میں مجموعی طور پر 111 میچز کھیلے جا چکے ہیں، جن میں آسٹریلیا کو واضح برتری حاصل ہے
کھلاڑیوں کے لیے بغیر اجازت رات گئے باہر جانے اور ہوٹل کے کمروں میں غیر متعلقہ مہمانوں کی آمد پر بھی پابندی لگا دی گئی
“چیلنجز ہمیشہ قبول کرنے چاہئیں اور ہم نے ہمیشہ فخر کے ساتھ پاکستان کی جرسی پہنی ہے”
بنگلادیش نے دوسری اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 278 رنز بنا کر پاکستان کے خلاف مجموعی طور پر 326 رنز کی بھاری برتری حاصل کر لی ہے
قومی ٹیم کے حصے سے 8 اہم پوائنٹس کاٹ لیے گئے ہیں جو فائنل کی دوڑ میں پاکستان کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں
کھلاڑیوں کو این او سی جاری کرنے کا مقصد انہیں بین الاقوامی کرکٹ سے قبل بہتر ایکسپوزر فراہم کرنا ہے، پی سی بی