پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو دو ماہ کی توسیع دے دی گئی

نجم سیٹھی بطور چئیرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی مزید دو ماہ کام جاری رکھ سکیں گے۔

نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کو عید ملنے کا طریقہ سیکھا دیا

نسیم شاہ نے عید کے روز سویاں کھانا کی روایت کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔

رمیز راجہ نے کمنٹری پینل میں نام شامل نہ کئے جانے کی وجہ بتا دی

2 سے 3 ماہ میں تمام مداح مجھے انٹرنیشنل کمنٹری میں دیکھیں گے۔

انشا آفریدی کی رخصتی کب ہو گی؟

شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی اورشاہین آفریدی کی شادی کے مہینے کا بتا دیا

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز، دونوں ٹیمیں آخری معرکے کیلئے تیار

سیریز میں پاکستان کو 2-1 سے برتری حاصل ہے، ایک میچ بارش کی نذر ہوگیا

ثانیہ مرزا سے علیحدگی کی خبریں، شعیب ملک نے خاموشی توڑ دی

دنیا کے ہر کلچر میں میاں بیوی کے تعلق میں اُتار چڑھاؤ آتے ہیں یہ زندگی کا حصہ ہے۔

عمران خان نے بابر اعظم کو شاندار بلے باز قرار دے دیا

بابراعظم نے اپنی کارکردگی سے دنیا کو اپنی جانب متوجہ کیا

بابر اعظم اپنے بچپن کے محلے میں عید منانے پہنچ گئے

قومی ٹیم کے کپتان پرانے دوستوں اور محلے داروں سے ملے اور ان کے ساتھ وقت گزارا

فاسٹ باؤلر نے عید کہاں گزاری؟

شاہین آفریدی نے ریسکیو کاموں اور نقصانات کا جائزہ لیا

احسان اللہ کو نیوزی لینڈ کیخلاف موقع نہ دینے پر محمد عامر ٹیم مینجمنٹ پر برس پڑے

احسان اللہ کا اعتماد تباہ کرنے کے بجائے صلاحیتوں کو نکھارنے کی مواقع فراہم کرنا چاہیے۔

ٹاپ اسٹوریز