بابر اعظم اپنے بچپن کے محلے میں عید منانے پہنچ گئے


قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اپنے بچپن کے محلے میں عید منانے پہنچ گئے۔

بابر اعظم کا بچپن فردوس مارکیٹ گلبرگ کے علاقے میں گزرا ہے اور چند سال پہلے ڈیفنس منتقل ہو گئے تھے۔

قومی ٹیم کے کپتان پرانے دوستوں اور محلے داروں سے ملے اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔ ٹوئٹر پر تصاویر بھی شیئر کیں۔

بابر اعظم کیلئے مداح کی خانہ کعبہ کے سامنے ورلڈ کپ 2023ء میں فتح کیلئے انوکھی دعا

اپنے پیغام میں انہو ں نے لکھا کہ وقت تیزی سے گزر رہا ہے، اب بار مجھے اپنے بچپن کے محلے جا کر عید منانے کا موقع ملا، اس محلے سے میری بہت ساری یادیں وابستہ ہیں آخر میں انہوں نے سب کو عید مبارک کہی۔


متعلقہ خبریں