ملازم پر تشدد معاملہ، راحت فتح علی خان نے معافی مانگ لی

میں سب کے سامنے نوید سے ان کیمرہ پھر معافی مانگتا ہوں، گلوکار

بھارتی اداکار نے پاکستان کا ملی نغمہ ”دل دل پاکستان” گا کر بھارتیوں کو سیخ پا کر دیا

آیوشمان کھرانہ کا بائیکاٹ کریں اور انہیں پاکستان میں رہنے کے لیے جلاوطن کیا جائے، صارف

مداح کو مائیک مارنے کا واقعہ، بلال سعید نے بیان جاری کر دیا

میں اپنے مداحوں سے بھی بہت محبت کرتا ہوں، یہ واقعہ نہیں ہونا چاہیے تھا، گلوکار

بلال سعید نے لائیو کنسرٹ کے دوران مداح کو مائیک دے مارا

معروف گلوکار کے اچانک غصے میں آنے کی وجہ سامنے نہیں آسکی

شعیب، ثناء کی شادی، سعیدہ امتیاز کا پاکستانی مرد سے شادی نہ کرنے کا اعلان

میں اپنے لیے جیون ساتھی پاکستان کے بجائے کسی دوسرے ملک سے ڈھونڈ لوں گی

ڈرامے سے نکالے جانے پر بہت خوش ہوئی تھی، حبا بخاری

میرے ساتھ ایسا ہوچکا ہے، میں نے پراجیکٹ سائن کرلیا تھا اور میں بعد میں پچھتا رہی تھی، اداکارہ

شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی، عائشہ عمر کاردعمل آ گیا

آپ کی جوڑی نظر بد سے محفوظ رہے، اداکارہ کی قومی کرکٹر کو شادی کی مبارکباد

میرے رشتہ دار مجھے شعیب ملک کی بیوی سمجھتے ہیں، عائشہ عمر

میری تصاویر وائرل ہوتی ہیں تو لوگ میرے متعلق جھوٹی افواہیں پھیلانا شروع کردیتے ہیں

ساجد حسن استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

استحکام پاکستان پارٹی کے صوبائی صدر محمود مولوی نے پارٹی پرچم کا مفلر پہنا کر خوش آمدید کیا

کترینہ کیف نے فلموں میں ولن بننے کی خواہش کاا ظہار کردیا

40 سال کی عمر کو پہنچنے والا انسان 20 سال کی عمر والے جیسا نہیں رہتا، بھارتی اداکارہ

ٹاپ اسٹوریز