بھارتی اداکارہ ڈولی سوہی انتقال کرگئیں

ایک رات قبل ہی اداکارہ کی بہن امندیپ سوہی یرقان کی وجہ سے چل بسی تھیں

عورتوں کا عالمی دن، عائشہ عمر کا تمام خواتین کیلئے تحفے کا اعلان

اداکارہ کی فلم تمام خواتین کیلئے اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں مفت دکھائی جائے گی

مریم نفیس کو بولڈ لباس پہننے پرمداحوں نے مکمل لباس پہننے کی تلقین کردی

مسلمان عورتوں کو جسم ڈھانپنے والا مکمل لباس پہننے کی تلقین کی جاتی ہے، صارفین

راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل درانی نے دوسری شادی کرلی

قریبی ذرائع نے ان کی دوسری شادی کی خبر کی تصدیق کردی

اننت امبانی کی شادی میں پاکستانی ڈیزائنرز کے کپڑوں کا راج

رنبیر کپور نے کاک ٹیل پارٹی کیلئے پاکستانی ڈیزائنر فراز منان کے لباس کا انتخاب کیا

صحیفہ جبار نے کراچی کے پکوانوں کو ملک کے بہترین پکوان قرار دیدیا

اس شہر اور اس کے لوگوں کی شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے مواقع فراہم کئے

پاکستانی ڈرامے اپنے ملک کے بجائے بھارت میں زیادہ دیکھے جاتے ہیں، عائشہ خان

پاکستانی ڈراموں کا مواد بہت اچھا ہے، بھارتی اداکارہ کی پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے کی خواہش

کراچی چھوڑنا پڑا تو مدینہ شفٹ ہوجاؤں گا، منیب بٹ

انسان جیسے ہی مدینے میں قدم رکھتا ہے اس کا ذہن مثبت ہوجاتا ہے، اداکار

ایشوریہ رائے اور ابھیشیک بچن میں علیحدگی کی افواہیں دم توڑ گئیں

آننت امبانی کی شادی میں جہاں تینوں خانوں کو ایک ساتھ پرفارم کرتے ہوئے دیکھا گیا وہیں اس شادی نے ایشوریہ اور ابھیشیک بچن کو بھی ایک کر دیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز