انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 79 پیسے کا ہو گیا

امریکی کرنسی کی قیمت میں 6 پیسے کی معمولی کمی ہوئی

سولر پینل کی قیمتوں میں یکدم حیرت انگیز کمی

70ہزار روپے والا سولر پینل اب 27ہزار روپے میں فروخت ہونے لگا

سونا 500 روپے مہنگا ، فی تولہ قیمت 2 لاکھ ، 15 ہزار 200 ہو گئی

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 2047 ڈالر کی سطح پر آ گیا

مرغی کا گوشت 612 روپے کلو ہو گیا

انڈوں کی فی درجن قیمت 412 روپے مقرر

ڈالر کی قیمت میں مزید 32 پیسے کی کمی ، 279.53 روپے کا ہو گیا

اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 202 پوائنٹس کا اضافہ ، 64 ہزار کی حد عبور کر لی

حکومت کی آئی ایم ایف کو تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کی یقین دہانی

ٹیکسٹائل اور لیدر سیکٹر پر سیلز ٹیکس، چینی پر 5 روپے فی کلو فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کا بھی عندیہ

پاکستان کی ایران، افغانستان اور روس کے ساتھ اشیا کے بدلے اشیا کی تجارت شروع نہ ہو سکی

تینوں ممالک کے حکام نے تاحال اپنے تاجروں کو پاکستان کے ساتھ ایسی تجارت شروع کرنے کی اجازت ہی نہیں دی، ذرائع

برائلر گوشت کی قیمت میں 18روپے کی کمی

فارمی انڈوں کی قیمت 410روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی

انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں معمولی کمی

امریکی کرنسی کی قیمت 279 روپے 90 پیسے سے کم ہو کر 279 روپے 85 پیسے پر بند ہوئی

سیمنٹ کی ریٹل قیمت میں کمی ریکارڈ

پاکستان بیورو برائے شماریات نے اعدادوشمار جاری کردئیے

ٹاپ اسٹوریز