حکومت کی آئی ایم ایف کو تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کی یقین دہانی

ٹیکسٹائل اور لیدر سیکٹر پر سیلز ٹیکس، چینی پر 5 روپے فی کلو فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کا بھی عندیہ

پاکستان کی ایران، افغانستان اور روس کے ساتھ اشیا کے بدلے اشیا کی تجارت شروع نہ ہو سکی

تینوں ممالک کے حکام نے تاحال اپنے تاجروں کو پاکستان کے ساتھ ایسی تجارت شروع کرنے کی اجازت ہی نہیں دی، ذرائع

برائلر گوشت کی قیمت میں 18روپے کی کمی

فارمی انڈوں کی قیمت 410روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی

انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں معمولی کمی

امریکی کرنسی کی قیمت 279 روپے 90 پیسے سے کم ہو کر 279 روپے 85 پیسے پر بند ہوئی

سیمنٹ کی ریٹل قیمت میں کمی ریکارڈ

پاکستان بیورو برائے شماریات نے اعدادوشمار جاری کردئیے

سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی، عالمی مارکیٹ میں بھی سستا

چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2600 روپے پر موجود ہے

ڈالر کی مسلسل نیچے پرواز ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہو کر 279.80 روپے کا ہو گیا

خوردنی تیل، چینی اور چائے کی پتی کی قیمتوں میں کمی

اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر44.64 فیصدکااضافہ ہوا

ہفتہ رفتہ:ڈالر ، پاؤنڈ، یورو ، ریال اور درہم کی قدر میں کمی

ڈالر کے انٹر بینک ریٹ 280 سے بھی نیچے آگئے ، سٹاک مارکیٹ میں مندی رہی

انتظامیہ مافیا کے سامنے بے بس ، اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

پشاور میں پیاز 300 ، بند گوبھی 200 ، ٹماٹر 200 اور لہسن 600 روپے میں فی کلو فروخت ہونے لگا

ٹاپ اسٹوریز