اسٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی شدید مندی ، ڈالر مہنگا ہو گیا

انٹر بینک میں 7 پیسے اضافے سے ڈالر کی قیمت 279.40 روپے ہو گئی ، اسٹاک ایکسچینج کے انڈیکس میں 14 پوائنٹس کی کمی

اسٹاک مارکیٹ کریش ، اربوں روپے ڈوب گئے ، ڈالر کی قیمت میں کمی

انٹر بینک میں 15 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر کی قیمت 279.15 روپے ہو گئی

اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں بڑا اضافہ

مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں ترسیلات زر 15.83 ارب ڈالر رہیں

سونے کی قیمت میں 1200 روپے کمی ، فی تولہ 2 لاکھ ، 14 ہزار 300 کا ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2045 ڈالر ہو گئی

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 17 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کم ہو گئے

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 13 ارب 9 کروڑ 76 لاکھ ڈالر ریکارڈ

الیکشن نتائج جوبھی ہوں پاکستان کیلئے آئی ایم ایف سے گفتگو اہم ہے، بلوم برگ

پاکستان کے بیرونی قرضوں کی صورتحال غیریقینی اور غیر مستحکم ہے، عالمی جریدہ

انتخابات سے ایک روز قبل نئے مال سال کا بجٹ شیڈول جاری

بجٹ دستاویزات کو مئی 2024 کے آخر تک حتمی شکل دے دی جائے گی۔

اٹک میں سونے کے ذخائر دریافت

سونے کے ذخائر کی مجموعی مالیت 28 لاکھ تولہ ہے

سونا فی تولہ 2 لاکھ 15 ہزار 500 روپے کا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ

ڈالر کی قیمت مزید گر گئی ، اسٹاک مارکیٹ میں 64 ہزار کی حد بحال

انٹر بینک میں 8 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 279.34 روپے کا ہو گیا

ٹاپ اسٹوریز