انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

ڈالر سستا

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز امریکی ڈالر معمولی سستا ہو گیا ، جبکہ روپے کی قدر مزید بہتر ہو گئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 پیسے کے اضافے سے 279 روپے 41 پیسے ہو گئی ہے۔

آئی ایم ایف نے پی آئی اے کی نجکاری کا پلان منظور کر لیا

آج صبح کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر 20 پیسے کی کمی ہونے کے بعد 279 روپے 20 پیسے پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

خیال رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 279 روپے 41 پیسے پر بند ہوئی تھی۔

بجلی کے بل میں نمایاں کمی یا مکمل طور پر جان چھڑانے کا آسان ترین طریقہ

دوسری جانب ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کا معمولی اضافہ ہوگیا۔اس اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 15 ہزار 100 روپے کا ہوگیا ہے۔جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت257 روپے بڑھنے سے دس گرام سونا ایک لاکھ84 ہزار 413 روپے کا ہو گیا۔


متعلقہ خبریں