انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 98 پیسے سستا

ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 98 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 275.50 روپے پر بند ہوا۔

آئی ایم ایف سے ایک ارب ، 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط مل گئی

رواں ہفتے اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 4 ارب 20 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا

پابندی کے مثبت اثرات ،خام مال کی درآمدات میں 31.6 فیصد کمی

مالی سال 2022-23 میں خام مال وانٹرمیڈیٹس کی درآمدات 18 ارب ڈالر رہیں

بلوم برگ نے پاکستانی معیشت سے متعلق بڑی خوشخبری سنا دی

3 ارب ڈالربیل آؤٹ منظوری کےپہلےمراحل عبور کرچکا ہے اور پاکستان بحرانوں سے نکلنے کے قریب ہے۔

سریا ہزاروں روپے سستا ہو گیا

انٹرنیشنل مارکیٹ میں سریے کی قیمتیں فی ٹن 130 امریکی ڈالر تک گر گئی ہیں

آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا

گندم کی سرکاری قیمت 3900 سے بڑھا کر 4750 روپے من ہو گئی

سونا مزید سستا ہو گیا

 سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 4 ہزارروپے ہو گئی۔

کویت کی جزیرہ ایئر ویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن کا آغاز کردیا

جزیرہ ایئرویز کے طیارے طے شدہ شیڈول کے تحت ہفتے میں دو دن بدھ اور ہفتے کو اسلام آباد کے لیے اڑانیں بھرا کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز