سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600روپے کی کمی

سونے کی قیمت

کاروباری ہفتے کے پہلے روزسونے کی فی تولہ قیمت میں 2600روپے کی کمی  ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق 2600 روپے کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت2لاکھ9ہزار400روپے ہوگئی ہے۔

خام تیل کی عالمی قیمتوں میں 1 فیصد سے زائد کمی

دوسری جانب 10گرام سونے کی قیمت میں 2ہزار229روپے کی کمی ہوئی۔

10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 79ہزار527روپےہوگئی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے سونے کی قیمت میں تقریباً30 ہزار روپے کی بڑی  کمی ہوئی تھی۔


متعلقہ خبریں