کریک ڈائون کے اثرات ، کوئٹہ میں بھی چینی کی قیمت کم ہونا شروع ہو گئی

کوئٹہ، فی کلو چینی کی قیمت بڑھ کر 200 روپے تک پہنچ گئی

چینی کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ ختم کرنے کے لیے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے اثرات آنا شروع ہو گئے ہیں۔

کوئٹہ میں بھی چینی کی قیمت میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے۔ فی کلو ہول سیل نرخ 10 روپے کم ہو گئے ہیں ، مارکیٹ ذرائع کے مطابق چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت 180 روپے ہو گئی ۔ جس کے بعد ریٹیل قیمت میں بھی روپے کی کمی آئی ہے۔

مختلف شہروں میں چینی کی قیمتوں میں مزید کمی

مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی کی فی کلو ریٹیل قیمت 190 روپے ہو گئی۔ چند روز کے دوران فی کلو قیمت میں 35 روپے کی کمی ہوئی ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں