عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

برینٹ کروڈ فیوچر 25 سینٹ بڑھ کر 89.67 ڈالر فی بیرل ہو گیا

ایف بی آر افسران کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد

افسران کو سوشل میڈیا اور روایتی میڈیا پر رائے دینے سے بھی روک دیا گیا

متحدہ عرب امارات نے 7ماہ کے دوران پاکستان میں 16.5ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی

چار برسوں میں مجموعی طور پر 439.7 ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی گئی

سونا 2 لاکھ 47 ہزار 600 روپے تولہ ہوگیا

سونے کی قیمت میں 1900 روپے کا اضافہ

عیدالفطر کے3دن ریلوے کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان

کرایوں میں رعایت تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کیلئے ہو گی،پاکستان ریلویز

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نیا ریکارڈ بن گیا، 70 ہزار کی حد عبور

کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 570 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا

عید سے قبل مرغی کے گوشت کی 760سے لیکر 800 روپے تک فروخت جاری

اسلام آباد میں مرغی کا فی کلو گوشت 740 روپے تک فروخت ہو رہا ہے

پی آئی اے کی 2023ء کے 9 ماہ میں ریکارڈ آمدنی

قومی ائیر لائن کی آمدنی بڑھ کر 186 ارب روپے رہی

پاکستان میں مہنگائی 50 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں مہنگائی کی اوسط شرح 26 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

ٹاپ اسٹوریز