بلڈنگ میٹریل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

ڈیلرز نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا بہانہ بناکر مقامی سیمنٹ 1200 روپے فی بوری ریٹ مقرر کردیا

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی

24 قیراط سونے کی قیمت 231.90 اور 22 قیراط کی 212.86 ریال رہی

سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں استحکام

ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1208 روپے ریکارڈکی گئی تھی۔

درہم، ریال ، پاؤنڈ اور یورو کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی

امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کے باعث دیگر غیر ملکی کرنسیاں بھی سستی ہوئیں

ملکی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہو گیا

کراچی ، لاہور، راولپنڈی ، پشاور میں فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے بڑھنے کے بعد 215800 ہو گئی

نقصان سے بچنے کیلئے سونا زیور کے بجائے بسکٹ کی شکل میں خریدیں ، ماہرین کا مشورہ

ڈیڑھ لاکھ کی چیز 2 لاکھ روہے کی ہو جاتی ہے لیکن غریب کو سوا لاکھ سے زیادہ نہیں ملتا

ڈالر کی حقیقی ویلیو 260 روپے بنتی ہے، نگراں وزیر تجارت

،درآمدات پر پابندی سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا حجم 4 سے بڑھ کر6ارب ڈالرہوجاتا ہے، گوہر اعجاز

ڈالر 250 کا ،ہر صورت اسی سطح پر لائیں، اعلی عہدیدار کا منی چینجرز کو واضح پیغام

5 ستمبر کو ڈالر کی قیمت اپنے عروج پر تھی ، اس کے بعد انتظامی اقدامات کیے گئے تو ڈالر نیچے آنا شروع ہوگیا۔

چینی اور آٹے کی قیمتوں میں کمی آنا شروع

خوردہ مارکیٹ میں قیمتیں تھوک کی قیمتوں کے حساب سے کم نہیں ہو رہیں

ٹاپ اسٹوریز