امپورٹڈ فیس واش، فیشل کریم اور دانتوں کی خوبصورتی کے سامان پربھی ڈیوٹی 2 سے 5 فیصد تک کم ہو سکتی ہے
Budget 2026-27
ایک سے سولہ گریڈ کے ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں بیس فیصد اضافے کی تجویز ہے
بچوں کے فارمولا دودھ، کیچ اپ، گھی، کوکنگ آئل اور چائے پر پرچون قیمت پرنٹ ہو گی، ذرائع
ٹیکس رعایتیں ختم کرنے سے حکومت کو 40 ارب روپے کے اضافی محصولات حاصل ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے
غیر منقولہ جائیداد کی خریداری پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح 1.5 فیصد سے کم کر کے 0.25 فیصد کرنے کی تجویز زیر غور ہے
بجٹ کی تاریخ تبدیل، اب 10 یا 12 جون کو پیش کئے جانے کی اطلاعات ہیں، ذرائع
آئندہ مالی سال میں 50 ہزار ای بائیکس اور 5 ہزار ای ٹیکسیاں بلاسود فراہم کرنے کا فیصلہ
رواں مالی سال لائیو اسٹاک شعبے کی شرح نمو 3.8 فیصد رہی
پاکستانی روپے کو ڈیجیٹل کرنسی میں تبدیل کرکے ورچوئل اثاثوں کی خریداری ممکن ہوسکے گی، ذرائع