وفاقی بجٹ میں خریداری پر ٹیکس 2.5 فیصد سے 1.25 فیصد اور فروخت پر 5.5 فیصد سے 2.75 فیصد کر دیا گیا
Budget 2026-27
وزیر خزانہ کے مطابق یہ فیصلہ وزیر اعظم کی اس شعبے میں خصوصی دلچسپی اور مالی گنجائش کے باعث ممکن ہوا
تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف کا اعلان ،6 سلیبز پر سپر ٹیکس مکمل طور پر ختم کرنے کا فیصلہ،فائلرز کی جائیداد کی فروخت پر ٹیکس 5.5 فیصد سے 2.75 فیصد کر دیا گیا
وفاقی وزیر کا بجٹ پر اظہار اطمینان، سرکاری ملازمین کو ریلیف دینے کا اعلان
“موجودہ معاشی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے”
سرمایہ کاری کا ہدف جی ڈی پی کا 15 فیصد، برآمدات کا ہدف 32.9 ارب ڈالر، خدمات کی برآمدات کا ہدف 11 ارب 30 کروڑ ڈالر، اور درآمدات کا ہدف 70 ارب ڈالر مقرر
بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ میں 7 لاکھ 62 ہزار 499 افراد نے بیرون ملک روزگار کے لیے رجسٹریشن کرائی
چیف اکانومسٹ نے قومی اقتصادی سروے کی کاپی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو پیش کر دی، جس کے بعد…
عبوری جی ڈی پی گروتھ 3.7 فیصد رہی، ہدف 4.2 فیصد تھا، ملکی معیشت کا حجم 11.3 فیصد اضافے سے 126.9 ٹریلین روپے ہو گیا