زیشان انور

خیبرپختونخوا ایکشن اینڈ ایڈ سول پاور آرڈیننس غیر آئینی قرار

عدالت نے انٹرنچمنٹ سنٹرز کے حوالے سے صوبائی حکومت کے نوٹیفکیشن کو بھی غیر آئینی قرار دے دیا۔پشاور ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ انٹرنچمنٹ سینٹرز میں قید افراد کا تمام ریکارڈ پولیس کے حوالے کیاجائے۔

ڈینگی ٹیسٹ کی زیادہ فیس وصول کرنے والی پرائیویٹ لیبارٹریز کے خلاف کارروائی کا حکم

فاضل جج نے ریمارکس دیے کہ کوہاٹ میں ایک شخص کی ڈینگی سے موت واقع ہونے کی خبر اخبار میں آئی، کیا کوہاٹ صوبے کا حصہ نہیں ہے؟

خیبر پختونخوا: غریب عوام کو مفت قانونی معاونت دینے سے متعلق بل منظور

بل کے تحت خاندانی جھگڑوں، طلاق، جہیز، جائیداد سمیت دیگر خاندانی مسائل میں خواتین کو مفت قانونی معاونت دی جائے گی۔

گھریلو مرغبانی اسکیم : وزیراعلی خیبر پختونخوا نے  200خواتین میں 5، 5مرغیاں تقسیم کیں

کے پی حکومت نے وزیراعظم عمران خان کے اعلان کردہ منصوبے گھریلو مرغبانی پر باقاعدہ کام شروع کردیاہے ۔ جس کے لیے ابتدائی طور پر 200 خواتین میں پانچ مرغیوں اور ایک مرغے کا سیٹ تقسیم کردیا گیا۔

برطانوی شاہی جوڑا خیبر پختونخوا میں کہاں کہاں جائے گا؟

خیبر پختونخوا کے محکمہ سیاحت کے ذرائع کا کہانے کہ  شاہی جوڑا قبائلی ضلع خیبر،چترال اورسوات کا دورہ کرے گا۔ محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا نے دورے کے انتظامات شروع کردیئے۔

خیبر پختونخوا: 33 ویں نیشنل گیمز ملتوی ہونے کا خدشہ

محمود خان کی جانب سے مشورہ دیا گیا کہ 26 اکتوبر سے گیمز کا آغاز ہوگا جبکہ جے یو آئی کا احتجاج 27 اکتوبر سے شروع ہونا ہے جس سے اسلام آباد ، ایبٹ آباد اور کراچی میں منعقد ہونے والے مقابلے شدید متاثر ہوسکتے ہیں۔

خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں ڈاکٹروں سمیت طبی عملے کے احتجاج کو دوہفتے مکمل

خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں دوہفتوں سے جاری احتجاج کے باعث عوامی مشکلات میں اضافہ ہوگیاہے ۔

’’کیا پشاور بس منصوبہ اس صدی میں مکمل ہوجائےگا؟ ’’

جسٹس محمد ابراہیم نے یہ سوال پشاور ہائی کورٹ میں بی آر ٹی منصوبے میں نقائص کی نشاندہی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اٹھایا۔

ڈاکٹروں پر تشدد کا معاملہ ، پشاور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم دے دیا

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے دوران سماعت  استفسارکیا کہ ڈاکٹروں نے کس قانون کے تحت مریضوں کا علاج کرنے سے انکار کیا؟معاملے سے نمٹنے کے لیے حکومت کا رویہ بھی غیر مناسب تھا۔

پرائیویٹ اسکول مالکان کو گرمیوں کی چھٹیوں کے بقایاجات لینے کا اختیارمل گیا

عدالت عالیہ نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ اسکولز مالکان بچوں سے ماہانہ 25 فیصد تک بقایاجات وصول کریں۔ 

ٹاپ اسٹوریز