پشاور، تعمیراتی کمپنی کا بی آر ٹی منصوبہ مکمل کرنے کا دعویٰ
پشاور کا بی آر ٹی منصوبہ جسے اکتوبر 2017 میں شروع کیا گیا تھا۔
خیبرپختونخوا کے تعلیمی ادارے 15 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ
سیاسی اور پبلک اجتماعات پر پابندی اور وزیراعلیٰ محمود خان کا جلسہ سوات معطل کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، حکام
والدین کا رکھا نام مذاق بن گیا: شربت خان عدالت پہنچ گیا
شناختی کارڈ میں درج نام شربت خان کو ذیشان علی آفریدی لکھنے کے احکامات جاری کیے جائیں، استدعا
کے پی اسمبلی میں ہنگامہ، اسپیکر مشتاق غنی پر تشدد کی کوشش
اپوزیشن کے کچھ لوگ ماحول خراب کررہے ہیں اور باقی مجبوراً ساتھ دے رہے ہیں۔ ایوان میں باجے، لاوڈ اسپیکر اور ہتھوڑے لانے والے اراکین اسمبلی کو سرکس کا میدان بنانا چاہتے ہیں، اسپیکر کے پی اسمبلی
کورونا وائرس: ملازمین بغلگیر ہوں، نہ ہاتھ ملائیں، پشاور ہائی کورٹ
بخار یا کھانسی کی شکایت پر ماسک پہننے، بائیومیٹرک حاضری نہ لگانے، روزانہ کی بنیاد پر ماسک بدلنے کی ہدایت
بی آر ٹی منصوبے کے افتتاح کی ڈیڈ لائن ایک بار پھر تبدیل
صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ بی آر ٹی منصوبہ رواں سال اپریل میں عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔
خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی کے نام پر بڑی کرپشن کا انکشاف
ضلع اپر دیر کے اسکول کی طالبات کے لیے مختص دو کروڑ 91 لاکھ کی رقم کرپشن کی نذر ہوگئی، دستاویزات
برطرف وزراء کی وزیراعظم سے ملاقات، وزیراعلی ہاؤس میں بے چینی
وزیراعظم نے باغی وزراء کو وزیراعلیٰ کے ساتھ مل بیٹھ کر مسئلے حل کرنے کا حکم دیا تھا، ذرائع
خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی کا فارورڈ بلاک کے دس اراکین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
پہلے مرحلے میں اراکین کو نوٹسسز بجھوا کر جواب طلب کیا جائے گا، غیر اطمینان بخش جواب کی صورت میں مزید کارروائی ہوگی، ذرائع
عاطف خان سمیت خیبر پختونخوا کے 3 وزراء کابینہ سے فارغ
صوبائی وزیر سیاحت عاطف خان، وزیر صحت شہرام ترکئی اورصوبائی وزیر ریونیو شکیل خان کو عہدوں سے سبکدوش کردیا گیا۔
کے پی کابینہ میں اختلافات، روڑے اٹکانے والے وزراء کیخلاف چارج شیٹ تیار
وزیراعلیٰ محمود خان کا جلد وزیراعظم عمران خان سے شکایت لگانے کا فیصلہ، ذرائع
خیبرپختونخوا: وزیراطلاعات کی حکومت میں اختلافات کی تردید
آج کا اجلاس کافی خوش اسلوبی کے ساتھ ہوا اور خیبرپختونخوا حکومت میں کسی قسم کے اختلافات نہیں، شوکت یوسفزئی
بی آر ٹی منصوبہ: خیبرپختونخوا حکومت نے نئی ڈیڈلائن دیدی
منصوبہ رواں سال جون تک مکمل ہوجائے گا، صوبائی وزیرٹرانسپورٹ شاہ محمد
خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافے کا اعلان
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے ریٹائرمنٹ کی حد عمر 60 سال سے بڑھا کر 63 سال کر دی ہے۔
مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف، اپوزیشن کا حکومت کیلئے مشکلات بڑھانے کا فیصلہ
معاملے کی چھان بین ضرور کریں، ضرورت پڑی سوموٹو نوٹس لے کر نیب اور انسداد بدعنوانی کے محکمے کو بھی کیسز بجھوائے جائیں گے
وزیراعظم نے ہرجانہ کیس کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی
ماتحت عدالت نے وزیراعظم کی جانب سے کیس خارج کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے لہٰذا عدالت ماتحت عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دے، درخواست
کے پی میں کل اسکول کھل جائیں گے، وزیر تعلیم
چھٹیوں میں مزید توسیع نہیں کی گئی ہے اور اس حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں، اکبر ایوب خان
خیبرپختونخوا کے17محکموں میں مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف
محکمہ تعلیم، صحت، مواصلات، توانائی، زراعت، انتظامی امور اور محکمہ آبپاشی میں بھی مالی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں
پی ٹی آئی حکومت کی اہم اتحادی جماعت ناراض ہو گئی
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی بھی خیبر پختونخوا کابینہ میں بی اے پی کو نمائندگی دلوانے کے لیے سرگرم ہو گئے ہیں۔
انڈر 19ورلڈ کپ: شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والا کھلاڑی قومی ٹیم میں شامل
وسیم وزیر کو حالیہ اشیا ایمرجنگ کپ اور انڈر 19 سری لنکاء ٹور میں اچھی کارکردگی پر شامل کیا گیا ہے۔

