ویب ڈیسک

قومی ادارہ صحت:الرجی ٹیسٹ کی فیس میں اضافہ

الرجی ٹیسٹ کی فیس 550  روپے سے بڑھا کر ایک ہزار روپے کردی گئی ہے۔

افغان صدر کا بیان پاکستان کے معاملات میں مداخلت، وزیر خارجہ

افغان قیادت غیر ذمہ دارانہ بیانات کے بجائے اپنے مسائل پر توجہ دے، شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی ہمارے منصوبوں کا کریڈٹ لے رہی ہے، احسن اقبال

وزیراعظم عمران خان نے سہانے خواب دکھا کر عوام کو دھوکہ دیا ہے، رہنما ن لیگ

پی اے سی شہباز کی ڈھال ہے، فواد چوہدری

پی اے سی کو ڈھال کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے، شہباز شریف کو فوری اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دینا چاہیے، وزیر اطلاعات

نواز شریف کی تضحیک کی جا رہی ہے، مریم نواز

مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو دل کی بیماری کا علم ہونے کے باوجود سروسز اسپتال میں رکھا گیا۔

ادویات کی قیمتوں میں 35 فیصد تک اضافہ

ڈریپ نے ادویات کی قیمتوں میں 9 سے 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا لیکن منافع خوروں نے ادویات پر 15 سے 35 فیصد اضافہ کردیا۔

شاہ محمود قریشی نے افغان صدر کا بیان مسترد کر دیا

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایسے غیر ذمہ دارانہ بیان افغانستان کی جانب سے پاکستان کے معاملات میں مداخلت کا واضح ثبوت ہیں۔

سندھ کے لا کالجز میں ہونے والے داخلے کالعدم قرار

عدالت نے دو ہفتوں کے اندر داخلوں کے لیے تحریری امتحان منعقد کرانے کا حکم دے دیا۔

ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی بارش کا امکان

جڑواں شہروں سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی موسلا دھار بارش کا امکان ہے اور یہ بارش کا سلسلہ کل تک جاری رہے گا۔

ڈیوڈ مالپاس: عالمی بینک کی صدارت کے لیے نامزد

انہوں نے جو سرمایہ کاری بینک شروع کیا تھا وہ مالی بحران کا شکار ہو کر2008 میں بند ہوگیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز