ویب ڈیسک

ہے جذبہ جنوں: شدید گرمی، صحرا میں خواتین پولیو ورکرز اونٹ پہ قطرے پلانے پہنچ گئیں

صحرائی تحصیل چوبارہ میں درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ ہونے کے باوجود خواتین پولیو ورکرز بچوں کو کے قطرے پلانے پہنچ گئیں۔

فردوس عاشق اعوان نے قادر مندو خیل کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

رکن قومی اسمبلی عبدالقادرخان مندوخیل کو ایک ارب ‏روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوایا گیا ہے۔

اپوزیشن کا بائیکاٹ: اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا بل قومی اسمبلی سے منظور

اپوزیشن نے ووٹنگ کا بائیکاٹ کیا اور بل کی مخالفت بھی کی،بابر اعوان

کورونا: ویکسینیشن نہ کرانیوالوں کی فون سمیں بلاک کرنیکا حتمی فیصلہ

صوبہ پنجاب کے تمام اہم مزارات کے باہرموبائل ویکسی نیشن کیمپ قائم کیے جائیں گے۔

بٹ کوائن میں ایک ارب 72 کروڑ سے زائد تاوان کی ادائیگی

ہیکرز کو بٹ کوائن میں 11 ملین ڈالرز کا تاوان ادا کیا ہے، برازیلین کمپنی جے بی ایس کا اعتراف

ہم اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینا اور اپوزیشن چھیننا چاہتی، شاہ محمود

وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایک وہ طبقہ ہے جو پیسہ لوٹ کر باہر منتقل کرتا ہے اور اوورسیز پاکستانیز باہر سے پیسہ پاکستان لاتے ہیں

عوامی مسائل حل کرنے ہیں تو اپوزیشن کی رائے سننا ہوگی، بلاول بھٹو

اپوزیشن کی بات نہیں سنیں گےتوقانون سازی میں خامیاں ہوں گی، چیئرمین پیپلز پارٹی

کراچی: نگلیریا سے متاثرہ مریض انتقال کر گیا

نگلیریا کے باعث جان کی بازی ہارنے والے محمد علی قائد آباد ملیر کے رہائشی تھے، محکمہ صحت سندھ کی تصدیق

لادی گینگ: ہاتھ، ناک اور کان کاٹنے کی ویڈیو بنانے والا مبینہ ملزم گرفتار

 ملزم اسماعیل جیانی نے گینگ ممبر کے ہاتھ، ناک اور کان کاٹنے کی سفاکانہ واردات کی ویڈیو بنائی تھی

اقتصادی سروے رپورٹ: گدھوں کی تعداد میں اضافہ

گھوڑوں، خچروں اور اونٹوں کی تعداد میں اضافہ نہیں ہوا، اقتصادی سروے رپورٹ میں انکشاف

ٹاپ اسٹوریز