ویب ڈیسک

چاروں صوبوں میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

بیشتر شہروں میں بجلی کی اعلانیہ اور غیراعلا نیہ لوڈشیڈنگ

امریکی سینیٹ نے پہلے مسلم جج کی تقرری کی منظوری دے دی

پاکستانی نژاد زاہد قریشی ڈسٹرکٹ نیوجرسی میں وفاقی جج کی ذمے داریاں نبھائیں گے

سپریم کورٹ نے کراچی میں ہندوؤں کی عبادت گاہ گرانے سے روک دیا

جس عمارت کو دھرم شالہ کہا گیا وہاں 1947 سے ہوٹل چلا آرہا ہے، چئیرمین متروکہ وقف

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کاآپریشن،2 دہشتگرد ہلاک

دہشتگرد شہریوں اور فورسز کے خلاف پرتشدد کارروائیوں میں ملوث تھے

کینیڈامیں پاکستانی فیملی کوکچلنےوالےدہشتگردکا ٹرائل شروع

عدالت نے مقدمہ کی کارروائی کی نشرو اشاعت پر پابندی عائد کر رکھی ہے

جہانگیرترین اور علی ترین نے درخواست ضمانت واپس لے لی

مذکورہ ملزمان کیخلاف کسی کارروائی سے پہلے ایف آئی اے کورٹ سےاجازت لینی ہوگی

برطانیہ: آگ کی انگوٹھی والا جزوی سورج گرہن نہیں، ہلال کا سورج دیکھا گیا

انگلینڈ کے اکثر علاقوں میں لوگوں کا شاندار جزوی سورج گرہن دیکھنے کا خواب چکنا چور ہو گیا۔

ڈینگی کیسز میں 77 فیصد کمی، نئی تحقیق سامنے آگئی

سائنسدانوں نے یہ نتائج ڈینگی بخار پھیلانے والے مچھروں میں رد و بدل کر کے حاصل کیے ہیں

اپوزیشن: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع

تحریک عدم اعتماد ن لیگ، پیپلزپارٹی، بی این پی اور عوامی نیشنل پارٹی نے متفقہ طور پر جمع کرائی ہے۔

فرانسیسی صدر کو تھپڑ مارنے والے شخص کو جیل ہوگئی

ڈیمیئن تاریل نامی اس شخص نے عدالت میں اپنا جرم قبول کیا

ٹاپ اسٹوریز