ویب ڈیسک

انٹر بینک میں ڈالر 175 روپے 27 پیسے کا ہو گیا

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 200 روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔

میری بات سننے پر خوشی ہوئی، شعیب اختر

مختلف فتح اور مختلف فیشن، سابق فاسٹ باؤلر

پاکستان کلیدی کردار کا حامل ملک ہے، شہزادہ چارلس کی وزیراعظم سے گفتگو

موسمیاتی تبدیلی سے متعلق عالمی تعاون بڑھانے پر اتفاق، عمران خان سے برطانوی شہزادے کی ٹیلی فونک بات چیت

حارث ، آصف چھا گئے،نیوزی لینڈ کو بھی شکست، پاکستان نمبر ون

حارث رؤف نے شاندار بولنگ، 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،محمد آصف کی جارحانہ بیٹنگ

محمد رضوان نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

محمد رضوان ٹی 20 کرکٹ میں سب سے بہترین اوسط کے ساتھ ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے بلے باز بن گئے ہیں۔

بابر اعظم اور محمد رضوان کے بطور جوڑی 1000 رنز مکمل، منفرد ریکارڈ قائم

بابر اعظم اور محمد رضوان کی جوڑی نے 1000 رنز 17 میچوں میں بنائے ہیں۔

نیب عمران خان کی بی ٹیم ہے، مقصد اپوزیشن کی آواز دبانا ہے: بلاول بھٹو

احتساب کی آڑ میں سیاسی انتقام پر مبنی کارروائیاں ملک میں انتشار کو جنم دے رہی ہیں، چیئرمین پی پی کی سید خورشید شاہ سے ملاقات

ڈارک ویب: غیر قانونی تجارت، درجنوں گرفتار، نقدی، منشیات اور اسلحہ برآمد

ڈارک ہنٹر نامی آپریشن یورو پول نے کیا جو دنیا کے مختلف ممالک میں انجام دیا گیا ہے۔

افغانستان میں امن کے لیے پاکستان اور ایران ایک پیج پر ہیں، وزیر خارجہ

خطے میں قیام امن کے لیے پاکستان اور ایران مل کر کوششیں کریں گے، مخدوم شاہ محمود قریشی کا پریس کانفرنس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز