ویب ڈیسک
Hasnat Mughal is a Islamabad based senior journalist, working for @humnewspakistan. He has previously worked for Express Tribune, GEO & other media outlets as web editor. He can be reached at https://twitter.com/MrMHM46 on twitter.

آئی ایم ایف کے کہنے پر بجلی اور گیس کتنی اورمہنگی ہوگی،عوام کے صبر کو کب تک آزمائیں گے، نوازشریف

کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ اور جامع پلان طلب ۔

پاکستان سپر لیگ کی فاتح ٹیم کو 14 کروڑ روپے کی انعامی رقم ملے گی

دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم کو پانچ کروڑ 60 لاکھ روپے کا انعام دیا جائیگا۔

یو اے ای اور پاکستان میں عید الفطر کی تاریخ سے متعلق پیش گوئی کر دی گئی

متحدہ عرب امارات سمیت سعودی عرب کے مسلمان 30 دن کے روزے رکھیں گے

پاکستان کا خفیہ اطلاعات پر افغانستان کے اندر دہشتگردوں کیخلاف آپریشن

حافظ گل بہادر سے تعلق رکھنے والا دہشت گرد گروپ آپریشن کا اہم ٹارگٹ تھا، یہ گروپ کالعدم ٹی ٹی پی سے مل کر پاکستان میں دہشت گرد حملوں کا ذمہ دار ہے۔

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

ستمبر 2025 تک مہنگائی 7.5فیصد تک لانے کیلئے موجودہ زری پالیسی مؤقف قائم رکھنے کی ضرورت ہے۔

بھارت: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

پنجاب کی بڑی رابطہ سڑکوں کی تعمیر و مرمت کیلئے ڈیڈ لائن مقرر

مریم نواز نے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ سے 5 ایکسپریس ویز کی تعمیر کا پراجیکٹ جلد شروع کرنے کی ہدایت کر دی۔

امیتابھ بچن کی صحت میں بہتری،اسپتال سے گھر منتقل

انجیو پلاسٹی اداکار کے دل میں نہیں بلکہ ان کی ٹانگ میں کلاٹ کی وجہ سے کی گئی ہے۔

ٹویوٹا یارس کے تمام 1.3لیٹر ماڈلز کی قیمتوں میں کمی

نوٹیفکیشن کے مطابق ٹویوٹا یارس کے تمام 1.3لیٹر ماڈلز کی قیمتوں میں 1لاکھ 33ہزار روپے تک کی کمی کی گئی ہے۔

علی امین گنڈاپور نے قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ دی

بانی پی ٹی آئی نے پوچھا بھائی کو کابینہ میں کہاں ایڈجسٹ کر رہے ہو؟

ٹاپ اسٹوریز