شریعت سے متصادم نہ ہونیوالے معاہدوں اور قوانین کی پاسداری کرینگے، ملا ہیبت اللہ

حکومت اور روزمرہ زندگی میں شرعی قوانین کا اطلاق ہو گا، سپریم لیڈر

وزیراعظم نے اشرف غنی کو الیکشن نہ کرانے کی تجویز دی تھی ،فوادچودھری

پاکستان کی تجاویز کو پہلے بھی نہیں سنا گیا، فواد چودھری

طالبان ترجمان: آسٹریلوی فوجیوں پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ

افغانستان میں آسٹریلوی فوجیوں نے انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کیں، سہیل شاہین کا نشریاتی ادارے کو انٹرویو

ممکن ہے طالبان کے ساتھ کام کریں،امریکہ

طالبان تبدیل ہوئے یا نہیں ابھی دیکھنا باقی ہے

 افغانستان میں نئی حکومت کا اعلان آئندہ 24 سے 48 گھنٹے میں متوقع

طالبان حکومت میں سرکاری اداروں میں خواتین کی نمائندگی ہو گی

انخلا منصوبہ بندی سے کیا، القاعدہ کی کمرتوڑ دی، چین و روس سے چیلنجز درپیش ہیں: بائیڈن

افغانستان میں 20 برسوں کے دوران 30 کروڑ ڈالرز روزانہ خرچ کیے، امریکی صدر کا انخلا کے بعد قوم سے پہلا خطاب

برطانیہ اور روس کے بعد افغانستان میں امریکی شکست: تاریخ کا حصہ بن گئی

برطانیہ کو بھی شکست کا منہ اس وقت دیکھنا پڑا تھا جب اس کی ریاست میں سورج بھی غروب نہیں ہوتا تھا۔

افغانستان کو کبھی نہیں بھولیں گے، نیٹو چیف کا اعتراف

افغانستان سے متعلق نیٹو اتحادیوں کو انتہائی سخت سوالات کا سامنا ہے، اسٹولٹن برگ کا انٹرویو

طالبان کی تمام ممالک سے افغانستان میں بند سفارتخانے کھولنے کی اپیل

جن ممالک نے اپنے سفارتخانے بند نہیں کیے ہیں ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں، طالبان رہنما مولوی شہاب الدین دلاور

ٹاپ اسٹوریز