صیہونی حکومت اپنی ناکامی کی تلافی نہیں کر سکتی، ایران

اسرائیل نے بمباری جاری رکھی تو مزاحمتی تحریکوں کو کوئی روک نہیں سکے گا۔

ملالہ یوسف زئی کا غزہ کیلئے 3 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان

اسرائیلی حکومت غزہ میں انسانی امداد کی اجازت دے، ملالہ یوسف زئی

غزہ میں فلسطینیوں کی امداد داخل نہیں ہونے دیں گے، نیتن یاہو

فلسطین میں جنگ بندی کی افواہیں غلط ہیں، اسرائیلی وزیر اعظم

دنیا بھر میں اسرائیل کیخلاف مظاہرے

اسرائیل کے وحشیانہ حملے کے بعد مغربی کنارے میں صورتحال کشیدہ ہو گئی۔

کولمبیا نے اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کر دیا

کولمبیا کے صدر کے بیان پر اسرائیلی سفیر نے غیر سفارتی زبان استعمال کی تھی۔

ہم کہاں جائیں ، یہ زندگی نہیں ، کمسن فلسطینی بچے کی فریاد

ننھے بھانجے کیلئے گیند لینے گیا ، اسرائیلی طیاروں نے بمباری شروع کر دی

اسرائیل بچوں سے بدلہ لے رہا ہے، اسے اس جنگ سے نکلنے نہیں دینگے، ترجمان حماس

ہمارے پاس 250 اسرائیلی قیدی ہیں جن میں ملٹری کے افراد بھی شامل ہیں

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری ، شہداء کی تعداد 2800 ہو گئی ، غزہ میں بھوک و افلاس کے ڈیرے

ہزاروں فلسطینی تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں ، انسانی زندگی کا تصور ختم ہو رہا ہے ، اقوام متحدہ

افغانستان، بھارت کے بعد ایران میں بھی شدید نوعیت کا زلزلہ

زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے، جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز

جاپان کا غزہ کے شہریوں کیلئے 10 ملین ڈالر امداد کا اعلان

تشویش کے ساتھ غزہ کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں ، جاپانی وزیر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز