ملالہ یوسف زئی کا غزہ کیلئے 3 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان

Malala

ملالہ یوسف زئی نے غزہ کے لیے 3 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا۔

ملالہ یوسف زئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ غزہ اسپتال پر بمباری دیکھ کر خوفزدہ ہوں۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی حکومت غزہ میں انسانی امداد کی اجازت دے۔

ملالہ یوسف زئی نے غزہ کے لیے 3 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا۔

متعلقہ خبریں