جنوبی وزیرستان، دہشت گردی کیخلاف آپریشن، بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید

فائرنگ کے تبادلے میں سات سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے ہیں جن میں سے دو اہلکار شدید زخمی ہیں، آئی ایس پی آر

اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے

زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ اس کا مرکز افغانستان، پاکستان اور تاجکستان کی سرحدی علاقہ تھا۔

پاکستان مافیاز کے کنٹرول میں ہے، سفارتکار کرایہ اور تنخواہیں ادا نہیں کر پا رہے ، گورنر سندھ

معیشت کے شہر کو مجرموں کا شہر بنا دیا، بجلی، گیس اور پانی پر بات ہی نہیں کر سکتے، سب مافیاز چلا رہے ہیں، کامران ٹیسوری

ڈی آئی خان، دہشتگردوں کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، 3 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار شہید

شہید ہونے والوں میں حوالدار محمد اظہراقبال، نائیک محمد اسد اور سپاہی محمدعیسیٰ شامل ہیں، آئی ایس پی آر

پی آئی اے کا اندرون ملک کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان

صارفین کیلئے خصوصی رعایت یوم پاکستان کے پر مسرت موقع پر کی گئی ہے، ترجمان پی آئی اے

لاہور ہائیکورٹ، نیب مقدمات میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ کی آئندہ منگل تک عمران خان کو متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت۔

وزیراعظم کی ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کو فروغ دینے کی ہدایت

رواں سال پاکستان کے قابل و ہونہار بچوں کو ایک لاکھ لیپ ٹاپ دینے جارہے ہیں، میاں شہباز شریف کا تقریب سے خطاب

چھپ کر عدالت پہنچا ہوں، عمران خان

اسلام آباد ٹول پلازہ پر پہنچا تو انہوں نے میرے گھر پر حملہ کردیا

جو عدلیہ کو مذاق بنا رہے ہیں ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کروں گا، جسٹس طارق سلیم

ہم نے قانون کے مطابق کارروائی کرنا ہوتی ہے، صرف قانون کی بات کرتے ہیں

عمران خان کے بھانجے کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا

ٹاپ اسٹوریز