نواز شریف اور مریم نواز نے بطور شاہی مہمان عمرہ ادا کرلیا

نواز شریف نے عمرے کی یہ سعادت شاہی پروٹوکول میں ادا کی۔

عمران خان کہہ چکے انتخابات آگے ہونے سے فرق نہیں پڑتا، قمر زمان کائرہ

ابھی بل کو قانون کا حصہ بنایا ہی نہیں تھا کہ آپ نے بینچ بنا دیا۔

عمران خان کو آج اسلام آباد پولیس نے طلب کر لیا

اعظم خان اور جاوید اقبال کو بھی طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا۔

لاہور والو! آپ کی ٹریننگ کر رہا ہوں، ضرورت پڑے تو نکلنا ہے، عمران خان

پاکستان میں وسائل زیادہ ہیں لیکن نظام نہیں ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا کارکنان سے خطاب

حکمران اتحاد، سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل 2023 پر تا حکم ثانی عمل روکنے کا حکم مسترد

فیصلہ عدل، انصاف اور سپریم کورٹ کی ساکھ کا قتل ہے، حکمران اتحاد کا مشترکہ اعلامیہ

مسلمانوں کی آبادی 2 ارب سے متجاوز

دنیا کی 25فیصد آبادی اسلام کے پیروکار ہیں، اسلام دنیا کا دوسرا بڑا مذہب ہے۔

نوجوانوں کو 5 لاکھ تک بلا سود قرض دینے کی منظوری

ای سی سی اجلاس نے ای بائیکس اور رکشہ کی فراہمی وزیراعظم کی اعلان کردہ اسکیم کے تحت دینے کی منظوری دی ہے۔

پہلے ہم حیران تھے اب پریشان بھی ہیں، کامران مرتضیٰ

قانون ابھی بنا ہی نہیں تھا اور اس پر عمل درآمد روک دیا گیا، ممتاز قانون دان کا ردعمل

ٹاپ اسٹوریز