مردم و خانہ شماری سے متعلق خود شماری پورٹل کا افتتاح ہوگیا

اگر آپ نے خود کو اور اپنے اہل خانہ کو شمار نہیں کروایا تو یہ آپ کا قصور ہوگا، وفاقی وزیر سید امین الحق کا افتتاحی تقریب سے خطاب

فضائی ٹکٹوں پر فکس ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

ضمنی مالیاتی بل کا قدم مجبوراً اٹھانا پڑا، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا قومی اسمبلی میں خطاب

چھتوں کے پلستر مہینے میں اتر جاتے ،یہاں ٹانگ کا پلستر 6 مہینے سے نہیں اترا، خواجہ آصف

صدر  اپنے لیڈر کے کہنے پر یہ سب کچھ کر رہے ہیں، غیر آئینی اقدام پر آئین میں سزا کا تعین کیا گیا ہے۔

عمران خان عدالت کے احاطے میں حملہ آور ہیں، صدر پاکستان کٹھ پتلی بنا ہوا ہے، مریم اورنگزیب

عمران خان قانون اور عدالتی نظام کا تماشہ بنا رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا پریس کانفرنس سے خطاب

عمران خان کی حفاظتی ضمانت 3 مارچ تک منظور

عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کو پانچ بجے تکے عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔

الیکشن کمیشن نے اہم اجلاس طلب کر لیا

الیکشن کمیشن اجلاس میں صدر کی جانب سے تاریخ کے اعلان کا جائزہ لے گا ۔

صدر عارف علوی نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دے دی

دونوں گورنرز الیکشن کی تاریخ دینے کی آئینی ذمہ داری پوری نہیں کر رہے۔

مریم نواز کا پی ٹی آئی سے متعلق بڑا دعویٰ

مہنگائی کی ذمہ دار موجودہ حکومت نہیں ،عوام جانتے ہیں کہ معاشی تباہی اور مہنگائی کا عذاب سابق حکومت لائی ہے۔

کراچی میں میئر کے انتخاب کا عمل آگے بڑھایا جائے ، پیپلز پارٹی کاالیکشن کمیشن کو خط

محض 11 نشستوں پر انتخاب کی وجہ سے 250 اراکین کو میئر کے انتخاب سے روکنا انصاف نہیں ہے

آڈیو ویڈیولیکس: عمران خان کا سپریم کورٹ کے ججزکو خط

آرٹیکل 14 کے تحت شہریوں کے پرائیویسی کے حق کے تحفظ کی بھی استدعا

ٹاپ اسٹوریز