پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 12 افراد جاں بحق

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 6 ہزار 540 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔

جس قوم کے پاس لائبریری ہو وہ کبھی زوال پذیر نہیں ہوتی، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

 حیدر آباد شہر کے ہر فرد کے لیے میرے دل میں بے پناہ محبت ہے، چیف جسٹس احمد علی شیخ کا ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے عشائیے سے خطاب

ہوشیار: کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 45.43 فیصد ہو گئی

حیدرآباد میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8.67 فیصد تک پہنچ گئی ہے، محکمہ صحت سندھ

بلاول اسلام آباد کی طرف ہم کراچی کی جانب مارچ کریں گے، شاہ محمود

دھند کا موسم ہے جہاز کے بجائے گاڑی کا سفر زیادہ محفوظ ہے، وزیر خارجہ کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو

شانگلہ: لینڈ سلائیڈنگ سے 2 بچے جاں بحق، 4 زخمی، دو کی تلاش جاری

لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے مرکزی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند ہو گئی ہے، علاقہ پولیس

کورونا، زیادہ شرح والے تعلیمی اداروں کی ایک ہفتے کے لیے بندش

اعداد و شمار کے تحت گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 7 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج پرعزم ہے، آرمی چیف

ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج پرعزم ہے، شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،جنرل قمر جاوید باجوہ

آصف زرداری سے حساب لیں گے، بڑے ڈاکو کو لندن بھگا دیا گیا: علی زیدی

مرادعلی شاہ سندھ کے وزیراعلیٰ نہیں زرداری کے منشی ہیں، وفاقی وزیر کا ورکرز کنونشن سے خطاب

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے پر توجہ دی جائے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان سے مشیر سمندر پار پاکستانی امور نے ملاقات کی۔

نئی مردم شماری کیلئے 5 ارب روپے کی گرانٹ منظور

ایف بی آر کیلئے بھی 4 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز