پی ڈی ایم اجلاس: قومی اسمبلی، سینیٹ میں تحریک عدم اعتماد لانے پر مشاورت

اجلاس میں لانگ مارچ کی تیاری اور خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے پر غور

پاکستان نے عریبئن سی ٹائٹل باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی

پاکستانی باکسر مظفرخان نے افغان باکسر کو 5ویں راؤنڈ میں شکست دی۔

اپوزیشن قانون ہاتھ میں لے گی تو ہم انہیں ہاتھ میں لیں گے، شیخ رشید

عمران خان کی خوش قسمتی ہے کہ اسے نااہل اپوزیشن ملی، وزیر داخلہ

پاکستان 10 سالہ پائیدار ترقی کے دور میں داخل ہو گیا، وزیر خزانہ

آئندہ 10 سال میں روزگارمیں اضافہ ہو گا، شوکت ترین

عالمی برادری افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے، وزیر اعظم

عالمی برادری اقوام متحدہ کے تحفظ کی ذمہ داری کے متفقہ اصول پر عمل کرے، عمران خان

جنوبی پنجاب کے لیے اب عملی اقدامات کی ضرورت ہے، وزیر خارجہ

پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات اب بھی ہوسکتے ہیں، شاہ محمود قریشی

یورپین ایجنسی کا پی آئی اے کیلئے پابندی ہٹانے سے انکار

عالمی ہوابازی کی تنظیم اکاؤآڈٹ کا یورپی روٹ پر پابندی سے کوئی تعلق نہیں ہے، خط

کورونا وائرس، مساجد اور عبادت گاہوں کیلئے ایس او پیز جاری

عمر رسیدہ افراد اور بیمار افراد کو گھروں میں نماز ادا کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔

ٹھٹھہ میں کشتی الٹنے سے11ماہی گیر لاپتہ، تلاش جاری

تیز ہواوں کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، میرین سیکیورٹی

ملک بھر میں بارش، پہاڑوں پر برفباری جاری، سردی کی شدت میں اضافہ

ملک میں آئندہ دو روز تک وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات

ٹاپ اسٹوریز