بجلی مزید 95 پیسے مہنگی کرنے کی تیاریاں، نیپرا میں آج سماعت ہوگی

درخواست میں ایک سلیب کا فائدہ ختم کرنے کی تجویزدی گئی ہے

مری، کہوٹہ، کوٹلی ستیاں میں درختوں اور پہاڑوں کی کٹائی پر پابندی

عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 31 جنوری تک ملتوی کردی

جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج بن گئیں، حلف اٹھا لیا

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جج ایک خاتون مقرر ہوئی ہیں

ملک میں کورونا کے وار، ایک روز میں  مزید7ہزار  195 افراد  بیمار

ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 13 لاکھ 74 ہزار 800 ہو گئی

حوثیوں کا سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملہ

عرب اتحاد کے مطابق بیلسٹک میزائل گاڑیوں کی ورکشاپس پر گرا

ایوان نہیں تھے تو سڑکوں سے فیصلے کرائے، وہ وقت دوبارہ آگیا: خالد مقبول

کالے قانون کے تحفظ کے لیے پیپلزپارٹی سندھ میں لسانی فسادات کرانا چاہتی ہے، سابق میئر کراچی وسیم اختر کا ورکرز کنونشن سے خطاب

لاہور: مسافر وین نالے میں گر گئی، 4 بچے اور دو خواتین جاں بحق

متاثرہ خاندان کے افراد رائیونڈ میں شادی کی تقریب سے واپس جا رہے تھے، علاقہ پولیس

افغانستان کے حالات کی وجہ سے دہشت گردی سر اٹھانے لگی ہے، پرویز خٹک

 نئی تنظیمیں بنائی جا رہی ہیں اور جنرل انتخابات کی تیاریاں کی جاری ہیں، وزیر دفاع کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

زرداری بھٹو کے نظریے کو بیچ رہا ہے، وزیر بن کر کنگلا ہو گیا ہوں : علی زیدی

سندھ میں بیشتر شوگر ملز اور فلور ملزآصف زرداری کی ہیں، وفاقی وزیر برائے بحری امور کا ورکرز کنونشن سے خطاب

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ 15 مئی سے شروع ہو گا

مشکل حالات میں حکومت نے ڈیلیور کیا اور آنے والا وقت بھی پی ٹی آئی کا ہے، گورنر پنجاب چودھری سرور

ٹاپ اسٹوریز