وفاقی کابینہ نے چین سے 2 ارب 40 کروڑ ڈالر قرض کے حصول کی منظوری دیدی

چین سے ملنے والا قرضہ تین سال کےلئےہوگا۔ دو ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرضہ ایک فیصد مارجن پر ملے گا۔

چین پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر دوبارہ دینے پر رضامند

چین کے بینکوں سے ری فنانسگ کے معاملات طے پا گئے ہیں،وزیر خزانہ

روس کے مقابلے میں چین زیادہ خطرناک ہے، انٹونی بلنکن

بین الاقوامی برادری کو چین کو روکنا اور اس کا مقابلہ کرنا چاہیے۔

یاسین ملک کی سزا کیخلاف عالمی عدالت انصاف جانے کیلئے ماہرین سے مشاورت

خدشہ ہے یاسین ملک کو جیل میں قتل کیا جاسکتا ہے، اقوام متحدہ سے ریلیف مل سکتا ہے، پوری قوم آواز بلند کرے ، اہلیہ مشعال ملک کی ہم نیوز کے پروگرام ’سچویشن روم‘ میں گفتگو

تائیوان کا تنازع، چین کی امریکہ کو وارننگ

امریکہ آگ سے کھیلنے کی کوشش کر رہا ہے، چین

تائیوان پر چینی جارحیت ہوئی تو طاقت سے دفاع کریں گے، جو بائیڈن

چین تائیوان کے قریب جنگی جہازوں کی پروازوں سے خطے کا ماحول خراب کر رہا ہے۔

چین کا متحرک ہدف کو درست نشانہ بنانے والے ہائپر سونک میزائل کا منصوبہ

چین نے متحرک ہدف کو ٹھیک ٹھیک نشانہ بنانے والے ہائپر سونک میزائل کی تیاری پر کام شروع کر دیا۔

کراچی والوں کیلئے خوشخبری: اورنج لائن منصوبے کی 49 بسیں شہر قائد پہنچ گئیں

چین سے کراچی پہنچنے والی بسیں کل جہاز سے بندرگاہ پر منتقل کردی جائیں گی۔

پاک چین دوستی خراب کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ سے پاکستان میں تعینات چینی ناظم الامور نے ملاقات کی۔

ٹاپ اسٹوریز