بہت جلد سابق چیئرمین پی ٹی آئی پھر عوام میں ہوں گے ، بیرسٹر گوہر خان

اپوزیشن لیڈرعمر ایوب بہترین انداز میں چل رہےہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

فواد چودھری کی پارٹی میں واپسی کا کوئی گرین سگنل نہیں آیا، رؤف حسن

اگر پی ٹی آئی چھوڑنے والے واپس آئیں گے تو پارٹی کمزور ہوگی، رہنما تحریک انصاف

پی ٹی آئی کے لوگ حکومت کیساتھ رابطےمیں ہیں، فیصل واوڈا کا دعوی

پی ٹی آئی کی حکمت عملی ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی جیل میں رہیں،سینیٹر

پاک فوج ہماری بھی ہے، حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کیلئے مشروط طور پر تیار ہیں، شبلی فراز

پی ٹی آئی کو سیاسی آزادی اور سیاسی سرگرمیوں کی اجازت دی جائے،اپوزیشن لیڈر ایوان بالا

بانی پی ٹی آئی ملک کے تمام مسائل کا حل ہیں، شبلی فراز

آج ہمارے ساتھ ہوا کل کو چئیرمین صاحب آپ کیساتھ ہوسکتا ہے، اپوزیشن لیڈر سینیٹ

ملک کے مستقبل کی کنجی اڈیالہ کے قیدی کے پاس ہے اس سے بات کرنا پڑے گی،رؤف حسن

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا جو بھی فیصلہ ہوگا وہ ہمارے لیے حکم ہے،پی ٹی آئی رہنما

پارٹی کے اختلافات پارٹی کے اندر ہی ہونے چاہئیں، جاوید لطیف

جس طرح بانی پی ٹی آئی کی سزائیں معطل کی جا رہی ہیں وہ سہولت کاری ہے،رہنما ن لیگ

بشریٰ بی بی 190 ملین پاؤنڈ کو ہضم کرنا چاہتی ہیں، طلال چوہدری

بشریٰ بی بی سمجھتی ہیں کہ ان کی صحت اس 300 کنال میں ٹھیک نہیں تو انہیں بانی پی ٹی آئی کی طرح اڈیالہ بھیج دیں، رہنما ن لیگ

پی ٹی آئی ڈیل نہیں، ساری شرائط مان کر آئے گی،مولا بخش چانڈیو

سابق چیئرمین تحریک انصاف کسی ڈیل پر یقین نہیں رکھتے، مہر بانو قریشی

ٹاپ اسٹوریز