’بھارت بالی وڈ کے ذریعے چاند پر پہنچ سکتا ہے‘

بھارت بالی وڈ کی کسی فلم پر 100 کروڑ لگائے اور چاند پر پہنچ جائے، فواد چوہدری کا طنز

ملک کے متعدد علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور مرتوب رہے گا

بھارت کے 306 رنز ہدف کے تعاقب میں قومی انڈر 19 ٹیم میں مشکلات کا شکار

بھارتی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 305 رنز اسکور کئے۔

سہ ملکی مذاکرات، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ پاکستان پہنچ گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چینی اور افغان ہم منصب کا نور خان ایئربیس بیس پہنچنے پر پرتپاک خیر مقدم کیا۔

ملک بھر میں یوم فضائیہ ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

پاک فضائیہ کے جانبازوں نے 1965 کی جنگ میں وطن عزیز کی حفاظت کے لیے جرأت و بہادری کی لازوال داستانیں رقم کیں۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا تاہم راولپنڈی، حیدرآباد ڈویژن اور اسلام آباد میں بارش ہوئی۔

مصباح کو ہیڈ کوچ بنانے کا مشورہ کس نے دیا

ان کے عہدے پر تعینات شخص کو اگر سلیکشن کا اختیار دیا جائے تو ٹیم کے اور بورڈ کے مسائل میں کمی آ سکتی ہے

پہلی سارک اسنوکر چیمپئین شپ پاکستانی کھلاڑیوں کے نام

پہلی سارک اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل پاکستانی کیوئسٹ اسجد اقبال اور محمد بلال کے درمیان کھیلاگیا۔

ڈومیسٹک کرکٹ میں کوکابورا کا استعمال سودمند قرار

فیصلے سے ہمارے باؤلرز کو فرسٹ کلاس کرکٹ میں کوکابورا کے گیند کا بہتر استعمال کرنا آئے گا، سرفراز احمد

مصباح کے دو عہدوں پر شعیب اختر کا طنز

حیرت ہے مصباح کو چیئرمین پی سی بی نہیں بنایا گیا، راولپنڈی ایکسپریس

ٹاپ اسٹوریز