بنگلہ دیش کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی امریکہ کے ہاتھوں شکست


امریکا نے دوسرے ٹی 20میں بنگلہ دیش کو6رنز سے ہرا دیا۔

امریکا نے پہلے کھیلتے ہوئے 145رنز کا ہدف دیا ،موناک پٹیل 42، ایرون جونز 35،سٹیون ٹیلر31 رنز کیساتھ نمایاں رہے ۔

موٹر سائیکل سکیم محکمہ ماحولیات کے این او سی سے مشروط

ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی ٹیم 138 رنز پر آل آئوٹ ہوگئی۔نجم الحسن شانتو36،شکیب الحسن 30 اورتوحید 25 رنز کیساتھ نمایاں بلے باز رہے،امریکہ کی جانب سے علی خان نے 3 وکٹیں حاصل کیں اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائےْ

امریکا کو 3میچز کی سیریز میں 2-0کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں