کیلیفورنیا میں نیشنل گارڈ کی تعیناتی پر پابندی
ریاستی اختیارات میں مداخلت ناقابل قبول ہے، گارڈزکی تعیناتی آئینی حدود سے تجاوز ہوگی، وفاقی عدالت
ٹرمپ نے بھارت کی امریکی مصنوعات پر ٹیرف صفر کرنے کی پیشکش مسترد کر دی
اب بہت دیرہوچکی، بھارت کو پہلے اقدام کرنا چاہیے تھا، امریکی صدرکا دوٹوک مؤقف
چین امریکا کو مقناطیس دے، ورنہ 200 فیصد ٹیرف کے لیے تیار رہے، ٹرمپ
بیجنگ کی اجارہ داری امریکی قومی سلامتی کا مسئلہ ہے، واشنگٹن کے پاس معاشی دباؤ کے تمام ہتھیار موجود ہیں، امریکی صدر
کینیڈا کا امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیرف ختم کرنا اچھا اقدام ہے، ٹرمپ
پیوٹن جنگ بندی کی میزپرنہ آیا تو دیکھوں گا جنگ جاری رہنے میں قصورکس کا ہے، امریکی صدر
امریکا اے آئی کی دوڑ میں آگے، بجلی کی صلاحیت دوگنا کرنا ہو گی، ٹرمپ
چین سے مسابقت کیلئے کمپنیوں کو بجلی گھر بنانے اوراضافی بجلی فروخت کرنے کی اجازت دی جا رہی ہے، امریکی صدر
ٹرمپ کا واشنگٹن کو براہ راست وفاقی کنٹرول میں لانے کا فیصلہ
شہر بھر میں نیشنل گارڈ کے دستے تعینات کیے جا رہے ہیں۔
بھارت کا روس سے تیل نہ خریدنا خوش آئند ہے، ٹرمپ
اطلاع درست ہے تو یہ ایک اچھا قدم ہے، دیکھیں گے آگے کیا ہوتا ہے، امریکی صدر
یورپ امیگریشن سے تباہ ہورہا ہے، یورپی ممالک خود کو سنبھالیں،ٹرمپ
برطانیہ سے ڈیل مکمل، یورپی یونین سے معاہدے کا ففٹی ففٹی امکان ہے، اسکاٹ لینڈ پہنچنے پرمیڈیا سے گفتگو
تیل کی قیمت مزید کم کرنا چاہتے ہیں، چین سے معاہدہ قریب ہے، ٹرمپ
کئی ممالک پر 15 سے 50 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان، یورپی یونین سے مذاکرات جاری، امریکی صدرکا اے آئی سمٹ سے خطاب
چھ ماہ میں تاریخی کامیابیاں حاصل کیں،امریکی صدر
امریکا کو کرپٹو کرنسی کا عالمی مرکز بنائیں گے، کئی عالمی جنگیں روکنے پر فخر ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
بائیڈن کی کمزوری نے دنیا کو جنگوں میں جھونکا، میں نے جنوبی ایشیا کو بچایا، ٹرمپ
پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں نے روکی، پیوٹن پر بھی اثر انداز ہو سکتا ہوں، امریکی صدر کی میڈیا سے گفتگو
ٹیکساس میں امریکی تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے، ٹرمپ
بچوں کی ہلاکت افسوسناک، اب بھی متعدد لاپتہ، ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں، امریکی صدر
جون میں غیر قانونی تارکین وطن کے سب سے کم واقعات رپورٹ ہوئے، ٹرمپ
امریکی سرحدیں پہلے سے زیادہ محفوظ ہیں، ’’بگ بیوٹی فل بل‘‘ کی منظوری کا مطالبہ
نیتن یاہو کے خلاف کرپشن مقدمہ اسرائیل کی بڑی غلطی ہے، ٹرمپ
یہ کارروائی ایران اور حماس سے مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ ہے، امریکی صدرکا اسرائیلی استغاثہ پرتنقید
ہم نے پاکستان، بھارت، ایران، اسرائیل اورافریقہ میں جنگیں رکوا دیں، ٹرمپ
ایرانی جوہری ہتھیار ختم، افریقہ میں 30 سالہ جنگ بند، پاک بھارت کے لوگ بہترین، وہ تجارت چاہتے ہیں، امریکی صدر
ایرانی قطرحملہ بے اثر، دفاعی نظام نے 13 میزائل تباہ کیے: ٹرمپ
ایران نے نیوکلیئر تنصیبات پر حملے کے بعد کمزور ردعمل دیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، امریکی صدر
ایران کو جوہری ہتھیار بنانے کی اجازت نہیں دینگے ، ٹرمپ اور برطانوی وزیراعظم کا ٹیلیفونک رابطہ
ایران کو جلد از جلد مذاکرات کی میز پر واپس آنا چاہئے ، ڈونلڈ ٹرمپ ، کیئر اسٹارمر
ایران سے بات چیت جاری، سیز فائرمذاکرات کی شرط ، ایران ایٹمی طاقت کے قریب تھا، ٹرمپ
پاک بھارت جنگ رکوانے پر نوبل کا حقدار ہوں مگر نوبل صرف لبرلز کو ملتا ہے، امریکی صدر کی میڈیا سے گفتگو
فیلڈ مارشل عاصم منیر پسند ہیں، ملاقات ایک اعزاز، جنگ نہ کرنے کا شکریہ، ٹرمپ
پاکستانی بہت ذہین اور باصلاحیت ہیں، تجارتی معاہدے پر پیشرفت جاری ہے، امریکی صدر
اسرائیل، ایران جنگ فوری ختم ہونی چاہیے، ٹرمپ
ترک صدر کا امریکی صدر ٹرمپ سے رابطہ، اردوان نے کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کرنے کی پیشکش کر دی

