عدم اعتماد بمقابلہ جلسے، وزیراعظم آج حافظ آباد میں پاور شو کریں گے

اپوزیشن کی ایک چال کے بدلے حکومت نے دس پلان ترتیب دے رکھے ہیں,حسان خاور

وزیراعظم ابھی تک کرکٹ گراونڈ سے باہر نہیں نکلے، کامل علی آغا

جب وزیراعظم کرکٹ گراونڈ سے باہر نکلیں گے تو سیاست کی سمجھ آئے گی، رہنما ق لیگ

وزیراعظم اور وزرا کو جلسہ کرنے پر الیکشن کمیشن کا نوٹس

آپ نے منع کرنے کے باوجود عوامی اجتماع منعقد کیا اور ریاستی مشینری استعمال کی، الیکشن کمیشن

جے 10سی کی شمولیت پر خوشی ہوئی،کوئی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، وزیراعظم

آج دفاعی صلاحیت پر مزید یقین پختہ ہو گیا،مسلح افواج کےباعث آج کوئی بیرونی طاقت ہم پردباؤنہیں ڈال سکتی

پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کا اہم اجلاس طلب

اجلاس میں پرویز خٹک، مخدوم شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور فواد چودھری سمیت دیگر شریک ہوں گے۔

 تقریر وزیراعظم کی نہیں، کنٹینر پر کھڑے ہارے ہوئے انسان کی تھی: حمزہ شہباز

اپوزیشن ملک کو اس آسیب سے چھٹکارا دلوانے کے لیے پوری طرح یکسو ہے۔

وزیراعظم! جو کرنا ہے کر لو، 3 سے 4 دن ہیں: وزیراعلیٰ سندھ

حکمرانوں کو کہتا ہوں کہ ہر چیز کرکٹ نہیں ہوتی ہے، سید مراد علی شاہ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

وزیراعظم نے کارڈ چھاتی سے لگا کر رکھے ہیں، عمران خان ہی میچ جیتیں گے: شیخ رشید

جو کچھ ہو رہا ہے وہ ملک کی بدنامی کا باعث بن رہا ہے، پنجاب کی سیاست پر کبھی تبصرہ نہیں کروں گا، وفاقی وزیر داخلہ

اپوزیشن کی بڑی بیٹھک: تحریک عدم اعتماد کیلئے آئینی و قانونی مشاورت

قومی اسمبلی کا اجلاس جلد بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کرائی جائے، اپوزیشن رہنماؤں کی قائدین کو تجویز

ٹاپ اسٹوریز